کرن ہوں میں
ایک چھوٹی بچی کرن کی کہانی, جو چڑیا کو پنجرے میں بند آرام دہ زندگی گزارتے دیکھ کر سوچتی ہے کہ کاش وہ بھی چڑیا ہوتی تو آرام سے رہتی ۔ مگر آخر میں اسے احساس ہوجاتا ہے کہ اسکی آزاد زندگی چڑیا کی قید کی زندگی سے بہت بہتر ہے۔ کیا وہ چڑیا کو آزاد کردے گی؟